Sugar | چینی
Sep 05 2025
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
May 27 2025 12:38:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4000/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دیسی مکئی آگی سپتمبر تک بکتی رہتی ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز فلحال کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
May 27 2025 12:23:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی سائڈ پلانٹ والے مال پہنچ میں 12100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے بڑی منڈیاں خالی ہیں۔ جہاں نیچے گاہکی نکل آئی مارکیٹ شوٹ اپ کرجائے گی۔ .
May 27 2025 12:22:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5147 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 27 2025 12:13:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 27 2025 12:02:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من ملتان منڈی میں 9000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہے۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 745 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 231.50 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.5/283 روپیہ تک ہے۔ .
May 26 2025 23:34:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 25700 سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ نرم ھے .
May 26 2025 22:56:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 26000 جیسے جیسے ریٹ بن گئے ہیں 26200 تک سودے ہوے تھے۔ اس وقت تھوڑا خاموش ہے بازار .
May 26 2025 19:08:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ مزید 400 روپیہ من گرم ہے اور 26100 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 26 2025 18:52:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 25700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے 26000 ہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ .
May 26 2025 18:20:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وی آئ پی مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 26 2025 18:17:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 211 جبکہ کرمسن مسور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 26 2025 17:55:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 26 2025 17:54:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آگے جہاں جامپور اور لودھراں کے مال آنا شروع ہونگے مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ .
May 26 2025 17:50:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل مئ کے سودوں کے 16530/40 جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 26 2025 17:46:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہونے کی وجہ سے لوکل بھی خاموشی ہے۔ .
May 26 2025 17:42:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12300 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل اور انٹرنیشنل دونوں مارکیٹوں میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 26 2025 17:34:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 26 2025 17:32:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور روجھان کے مال کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم صرف مارکیٹ ہی بہتر ہوئ ہے۔ گاہکی کھل کر نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 26 2025 17:28:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 219.5/220.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 222.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کوئ اکا دکا کٹنگ والے سودوں کی بیچ آ جاتی ہے اس کے علاؤہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
May 26 2025 17:24:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے صرف ریٹ ہی ملتا ہے بیچ کوئ نہیں آتی ہے۔ بیوپاری کم ریٹ دے کر خود مال لے لیتے ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 26 2025 17:14:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ مزید 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 25000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مصر سے بھی 1800 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں ابھی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ 1800 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 23024 روپیہ من تک کا پڑتا ہے آج کے ڈالر کے حساب سے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 282.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 26 2025 15:52:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 3 مل مئ کے سودوں کے 16530 جبکہ جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 26 2025 15:50:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 219.5/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کٹنگ کے سودوں والی بیچ آ جاتی ہے۔ جہاں پر کٹنگ نپٹ گئ بازار میں بہتری کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
May 26 2025 15:44:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 24000 کا بھرپور خریدار بن جاتا ہے لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے آخری کام 1800 تک ڈالر میں ہوا تھا۔ آج مصر سے بھی بیچ نہیں ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
May 26 2025 15:40:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 1190 سے 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل کے ایکسپورٹرز تل کا والیم کم کر کے اب مکئی وغیرہ ایکسپورٹ کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 26 2025 15:38:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال مارچ کے ڈیٹا تک کے مطابق کینیڈا میں 179000 ٹن تک سٹاک پڑا ہے جبکہ سال 2024 میں مارچ تک کے ڈیٹا کے مطابق 95000 ٹن تک سٹاک پڑا ہوا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 26 2025 14:57:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13400/700 جبکہ گولی دھنیا 13700/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے عید کے بعد ایرانی دھنیا کی نیو کراپ بھی شروع ہو جائے گی۔ .
May 26 2025 14:57:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 38500 جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ دکاندار ضرورت کے مطابق مال لے رہے ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2600/2650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 26 2025 14:37:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور نے ڈی ڈبلیو کے حاضر میں 16360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل مئ کے سودوں کے 16550 اور جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 26 2025 14:34:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کنٹینر والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے بکنگ کینیڈا سے کرمسن مسور 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے 213.82 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے ۔ انٹر بینک میں فل حال ڈالر امپورٹ ریٹ 282.5/283 تک ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے کیونکہ کینیڈا میں سٹاک بہت پڑا ہوا ہے۔ کینیڈا میں مارچ 2025 تک کے ڈیٹا کے مطابق 10.48 لاکھ ٹن مسور ثابت کا سٹاک پڑا تھا۔ مارچ 2024 میں کینیڈا میں 8.04 لاکھ ٹن مسور ثابت تھا۔ تاہم اس وقت انڈیا خریدار تھا مارکیٹ میں۔ انڈیا نے پچھلے سال 16 لاکھ ٹن سے زائد مسور ثابت امپورٹ کیا تھا اس سال گاہکی نہیں ہے انڈیا کی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott