+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2023 11:51:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر جبکہ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 163/164 جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا سائڈ 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق کالے چنے کی کاشت کے علاقوں میں شدید بارشیں ہوئ ہیں۔ آگے 29 تاریخ سے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔