+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2022 11:20:48
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225  جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 940 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 209 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے رشین سفید چنا 230/238 برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ 

ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 کینیڈا 290 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم انڈیا 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ امیریکن 9 ایم ایم مال ہی نہیں ہیں جس کے پاس مال ہیں اس کا پانا ہی ریٹ ہے۔