+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 21 2023 13:22:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 25 دن پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں مسور کرمسن بازار دھارا مال کے۔ نپر مسور کی بیچ ہی نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ امپورٹرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔