+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 21 2023 12:25:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 10100 جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر 9850 جبکہ رمضان 9800 جیسے حالات ہیں العریبیہ لوڈنگ نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9850 کمالیہ کشمیر 9800 جیسے حالات ہیں۔ کنجوانی لوڈنگ نہیں ہے۔ سویرا 9750 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 9640 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 9640 گھوٹکی 9650 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سٹے میں فل حال کام نہیں ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔