+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 21 2023 11:40:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ دوسری جانب تھل پنجاب کی منڈیوں میں 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں ایک سال میں 58% تک کمزور ہوئ ہے۔ اور ہمیں آگے امپورٹ کے ساتھ ہی چلنا پڑے گا۔ فل حال لوکل میں ریٹ پڑتے سے نیچے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔