+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 20 2023 15:57:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوے ہیں اور 164.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 161 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔