+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2023 18:12:24
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے

ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 268 جبکہ پرولائن 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000 روپیہ من جیسے حالات تھے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔