+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2023 12:25:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے پی کے زون چشمہ شوگر ملز 9850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں سینٹرل پنجاب میں سرگودھا سائیڈ دریا خان شوگر ملز کے 9850 بھلوال 10150 رمضان اور العربیہ 9850 جیسے حالات ہیں سلانوالی اور پاپولر سیل نہیں دے رہا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 9900 کنجوانی 9900 کمالیہ 9850 کشمیر 9850 جبکہ سویرا شوگر ملز 9750 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جنوبی پنجاب میں حمزہ اور آر وائی کے 9700 جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 9675 یونائیٹڈ 9675 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ مارکیٹ میں اتنے مال نہیں ہیں 9680/85 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں صرف فاران شوگر ملز کے سودے 9800 روپیہ کوئنٹل تک فروخت ہو رہے ہیں باقی ملوں کے مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ باقی ملوں کے سودے لوگوں نے 10000 میں خریدے ہوے ہیں اس لئے کم کر کے فروخت نہیں کر رہے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے مارچ کے سودوں کی 9680/85 جیسی صورتحال ہے۔  فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔  جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔