+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2023 11:35:57
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 600 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ کوالٹی 23000 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ اسٹور والی ہائبرڈ 18500/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئی 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں الیکشن کی وجہ سے کام نہیں تھا پچھلے دنوں تاہم آج مارکیٹ اوپن ہوئی ہے صحیح صورت حال شام کو سامنے آئے گی۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا میں بارشوں کی وجہ سے انڈیا کی مارکیٹ بہت گرم ہے۔