+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2023 18:20:24
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور نپر کراچی 207 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔  کرمسن مسور بازار دھارا کوالٹی 212 میں کام ہوا ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ اچھی کوالٹی 215 ہی سمجھنی چاہیے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے کسی وقت بھی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔