+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2023 18:06:46
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل پر مارکیٹ رکی ہوئ تھی تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ شام میں مزید کمزور ہوئ ہے اور 54.47 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 112.47 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔