+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2023 13:06:41
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 910 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔