+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2023 11:26:06
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل لائن 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔