+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2023 21:07:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گھوٹکی کا 9585 سمجھنا چاہیے ٹیکس پیڈ کا۔ مارچ کے سودے 9640 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔