+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2022 12:14:58
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد 12500/13000 جیسے حالات ہیں۔ نمبر ون کوالٹی کی سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ لونگی کوالٹی 15000/17000 جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی 9500/10500 جبکہ جام پور ڈنڈی کٹ 13000/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں تیجا کوالٹی جو پہلے 215 تک کام ہوے تھے اب 225/30 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 225 روپیہ کلو والی مرچ تقریباً 3100/3200 ڈالر کا لیول بنتا ہے جبکہ پاکستان میں 13000 روپیہ من والی 1560 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ ایک تو نئی فصل 25% ہے اوپر سے ایکسپورٹ میں بھی اچھا خاصا وارہ بن جاتا ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں مرچ کسی وقت بھی مزید شورٹ اپ ہو سکتی ہے۔