+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2023 13:36:18
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں 25000/3000 بوری آمدن تھی 10000/11000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ بڑی منڈیقں خالی ہیں۔ جو بھی سندھ میں آمدن ہوتی ہے مال ِبک جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000 جبکہ گولی 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دکان دار ہی گاہک ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ کمزور ہے ٹکڑا 12000 جبکہ گولی 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔