+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2022 11:59:16
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ لالہ موسیٰ لائن پر سیلنگ پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔