+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2023 13:35:21
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/295 جبکہ اچھے مال 300 اور کلر سارٹیکس مال 305  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 284 روپیہ تک ہے۔ نیچء ڈیمانڈ اچھی ہے مال ِبک رہے ہیں۔ دوسری جانب سندھ سے بھی تھوڑی تھوڑی آمدن ہو رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 1 گاڑی کی آمدن تھی. فارمر ڈریس 11000 جبکہ مشین کلین 12000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 295 روپیہ کلو اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ مال 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔