+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2023 12:09:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 150 روپیہ کلو جبکہ جہاز والا مال 144 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 284 کا ہو گیا ہے جہاز کے مال کا پڑتا 147/48 روپیہ کلو کا ہے۔ جبکہ ییلو پیس پڑتے سے نیچے بکنا شروع ہو گئی ہے۔ پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔