+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2023 15:11:11
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 207/8 جبکہ کرمسن مسور 210 سے 214 جیسے حالات ہیں۔ آج مسور کے ریٹ صحیح طرح موصول نہیں ہوے کیونکہ حیدرآباد اور فیصل آباد کی منڈیاں بند ہیں کوئی کام کاج سننے میں نہیں آیا۔ البتہ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے کہ کیونکہ بنکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔  ماہرین کا خیال ہے کہ جب تک حکومت کا آئ ایم ایف سے معائدہ نہیں ہوتا تب تک ڈالر کی صورت حال غیر مستحکم ہی رہے گی۔