+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2022 11:36:36
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کی بکنگ 920 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 204.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ رشین سفید چنا 230/35 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 230.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔  برما وی ٹو 227 وی سیون 238/40 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ وی 2 کوالٹی بہتر ہوئ ہے اور 1040 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی 7 کوالٹی 1070 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 1040 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 231.23 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔  جبکہ 1070 ڈالر والا وی 7 کوالٹی کراچی پورٹ پر 237.91 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ 

ارجنٹائن 8 ایم ایم 285 انڈیا 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 مکس 295 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 
۔ 9 ایم ایم انڈیا 300/308 جبکہ انڈیا 12 ایم ایم 350 امیریکن 9 ایم ایم  360 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 
کراچی میں مال کم ہیں شپمنٹس لیٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے