+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2023 18:43:54
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد شہزادی کوالٹی آج 1000/1500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 17500 والے سودے 18500/19000 تک پہنچ گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانی ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19200/300 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب شہزادی کوالٹی کی آمد کم ہوگئی ہے۔  گاہکی نکلنے کی ضرورت ہے مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔