+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2023 13:51:24
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100/200 تیز ہوا ہے اور 18300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ اتنی زیادہ نہیں ہے دوسری جانب بیچ بھی اتنی زیادہ نہیں ہے کیونکہ اسٹاک بہت تھوڑے ہیں اور مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہی نظر آ رہی ہے