+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2023 17:02:40
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 12200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی میں پیمنٹ کا بحران ہے اور ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔  اس لئے مارکیٹ نرم ہوئی ہے