+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2022 10:26:57
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 150 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں. کراچی مارکیٹ میں 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی 695 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 665 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 695 ڈالر والا کالا چنا کراچی پورٹ پر   154.87 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں روزانہ تیز ہو رہا ہے آج انٹر بینک میں 208 روپیہ تک تھا ۔