+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 14 2022 16:23:17
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 200/250 بوری کی آمد تھی۔ تھی گاہک خاموش تھا۔ ریگولر کوالٹی 11000/12500 جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ مصری برسیم نیا 13500 جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم 11000 تک کام ہوے تھے اس کے بعد کوئی خاص سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ پرانا 1100 ڈالر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔  جبکہ نیا برسیم 1325 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے