+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2023 12:08:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کم اوپن ہوے ہیں اور 167 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کی تاریخوں میں فارورڈ کے سودے کافی فروخت ہونے ہوے تھے۔ جس میں 5 مارچ اور 10 مارچ کے سودے بہت ہوے ہوے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ سودے 185 سے 195 تک ہوے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب جن لوگوں نے تاریخوں کے سودے لئے ہوئے ہیں اور ان کے پاس پیمنٹ نہیں ہے ان کے سودے مارکیٹ میں نیلام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 مارچ کو بھی سیٹلمنٹ ہونی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹوٹتی جا رہی ہے۔ جہاں سیٹلمنٹ مکمل ہو گئی سٹے کے سودوں کی کٹنگ ہو گئی وہاں مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔