+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2023 17:53:43
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے  14000 جیسے حالات تھے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج گوار میل تھوڑا بہتر ہوا ہے۔