+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2023 17:13:48
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 205 تک ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 206 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔  کرمسن مسور کراچی 212 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور کا خریدار بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔