+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2023 16:28:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 9380/85 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔  مارچ کے سودے گھٹ کر 9450 تک کام ہوے تھے تاہم اس وقت 9475 جیسے حالات ہیں۔  حاضر میں گاہکی رکی ہے اس وقت اور مارچ کے سودوں میں بھی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارچ کے سودے جن پارٹیوں نے 8300 سے 8800 تک خریدے ہوے تھے ان پارٹیوں نے آج اپنا وزن تھوڑا ہلکا کیا ہے۔