+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2023 14:01:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 9400 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9515 تک کام ہو کر دوبارہ تھوڑے کمزور ہوے ہیں اور 9483 تک کام ہوے ہیں۔ مارچ کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔