+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2023 14:15:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 9090 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ ٹیکس ان پیڈ 9015/20 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے 9315 تک ہوے ہیں مارچ کا خریدار بن جاتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ لچک عارضی ہے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو جائے گی کیونکہ جنوبی پنجاب کے بڑے گھر سیل نہیں دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد شوگر ملز والا 9300 مانگتا ہے 12 تاریخ کی پیمنٹ پر۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جیسے ہی کسی ڈیلر نے 9300 والا سودا لکھا دیا مارچ کے سودے فورآ جمپ کر جائیں گے کیونکہ ڈیلروں کے ہاتھ میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔  اور آگے بمپر ڈیمانڈ کے دن ہیں۔ حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے اگر 10/20 گھٹ بھی جاے تب بھی کوئی بات نہیں کیونکہ چب چلے گی تب ساری کسر نکال دے گی۔