+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2023 12:44:47
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 212 سے 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ نپر مسور کے ریٹ 207 روپیہ کلو تک ہیں۔  مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھوڑا سا پیمنٹ کا پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے کیونکہ پورٹ پر کالا چنا اور ییلو پیس کے جہاز لگنے ہیں اس لئے ایمپورٹرز پیمنٹ میں تنگ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔  جہاں پیمنٹ پریشر ریلیز ہوا مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔