+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2023 15:56:54
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400/2500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جمعہ کو پنجاب کی مارکیٹیں بند ہوتی ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 3 کنٹینر کی آمدن تھی۔