+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 14 2022 15:11:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم ہوا ہے اور 6650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 170 سے 175 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ضرور ہے لیکن جہاں ڈیمانڈ نکلی پھر بڑھ جانے کے امکانات ہیں۔ کیونکہ کراچی میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔