+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 14 2022 12:40:11
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 225 روپیہ کلو جبکہ وی 7 237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا 230/35 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
اسٹریلیا سفید چنا 6/7/8  لوکل میں مال نہیں ہیں بکنگ 1080ڈالر تک ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1175 تک ہو گئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 295  روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 302 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1275 ڈالر تک ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔