+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 01 2023 14:12:37
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی 205 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پورٹ کے مال 100% ایڈوانس پیمنٹ پر 202 جیسے حالات ہیں۔  کرمسن مسور 212 پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ اچھی کوالٹی 215 سمجھنی چاہیئے۔ مارکیٹ تیز نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 268.80 پیسے پر پہنچ گیا ہے۔ ہر امپورٹر مال نہیں بیچتا۔ فیصل آباد منڈی میں گاہکی بہت اچھی ہے۔