+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 01 2023 13:38:22
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ریٹ 500/1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10500 سے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے منڈیوں میں ریٹ تیز ہے جس کی وجہ سے پڑتا بہت اچھا ہے فل حال۔ فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں۔ فیصل آباد گولی کا ریٹ 18000/19000 جبکہ ٹکڑا 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں گولی 16000 جیسے حالات ہیں۔