+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 01 2023 12:09:12
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12400/50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  مارکیٹ بہتر ہے۔  آج انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 266/67 جیسے حالات ہیں۔