+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2023 17:08:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل دوبارہ نرم ہوئی اور 8890 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ ٹیکس ان پیڈ 8815 جیسے حالات ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 9275 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ آج سیٹلمنٹ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے اکھاڑ پچھاڑ زیادہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کیونکہ جن لوگوں نے فروری کے سودے ابھی تک سنبھال رکھے ہیں انکی بیچ آتی ہے تو مارکیٹ 20/25 گھٹ جاتی جبکہ جنہوں نے سودے سر پر بیچے ہوے ہیں انکی گاہکی آتی ہے تو مارکیٹ بڑھ بھی جاتی ہے۔ یہ سلسلہ کل تک جاری رہے گا۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ نیچے کر کے ملے تو لینے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔