+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2023 13:57:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 174.5 کا خریدار ہے بیچ کم ہے۔  مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے کراچی پورٹ پر 69 کنٹینر کی آمدن تھی۔