+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2023 17:13:22
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے ریٹ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ بہتر ہوے ہیں اور 2900 جیسے حالات ہیں تھل لائن پر 7300 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ بڑی منڈیوں میں گاہکی سست ہے۔ لیکن فیڈ ملیں تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہی ہیں۔