+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 14 2022 11:11:57
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل باریک فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من جبکہ ہائبرڈ 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ ہے جبکہ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔