+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2023 17:01:06
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.50 سے 1 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 161.50/162 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شیڈ کے مال کا 157.50 میں کام ہوا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے۔ امید ہے پہلی تاریخوں کو اچھی ڈیمانڈ نکل آے گی۔