+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2023 16:47:23
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8250/8350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ پھنسی ہوئی ہے کیونکہ ریٹیل میں گاہکی مزے دار نہیں ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلے گی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔