+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 14 2022 10:33:02
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4550/4650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 4625 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ خریدار ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیِں آتی۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔