+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 14 2022 10:25:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 200 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 6700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 6600 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی انتہائ گرم ہے اور 170 جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ جبکہ فیلکن والا 175 تک مانگتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سی ایچ کے ایم کوالٹی 655/660 ڈالر جبکہ نمبر ون کوالٹی کے 685 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔