+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2023 16:19:37
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 207 روپیہ کلو تک ہیں۔  کرمسن مسور کے 210 تک کام ہوے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آ رہی ہے۔ بعض ایمپورٹرز 215 مانگ رہے ہیں کرمسن کا۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو تین دن سے ایمپورٹرز کو ڈالر نہیں مل رہے ہیں بعض بنک کہتے ہیں پہلی تاریخوں کو ڈالر دیں گے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کافی تیز ہے۔ اس کے علاؤہ یو ایس ڈی ٹی جو کہ ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے یعنی ڈیجیٹل ڈالر ہے وہ بھی بڑھ گئی ہے یو ایس ڈی ٹی کے ریٹ 287/288 ہو گئے ہیں۔  فل الحال مسور میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔