+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2023 13:09:19
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 11200/11300 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نظام آباد منڈی میں ہلدی بغیر پالش والی 6712 روپیہ کوئنٹل ہے جو تقریبا 800 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔